دینی مدارس منشیات فری، یونیورسٹیز، کالجز اور سکول منشیات کے گڑھ ہیں: اے این ایف
لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے ریجنل ڈائریکٹر بریگیڈئر سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کے دینی مدارس منشیات فری ہیں۔ راولپنڈی کے 500 مدارس میں سے کہیں بھی منشیات فروشی کا ثبوت نہیں ملا تاہم پنجاب کی اکثر یونیورسٹیز، کالجز یہاں تک…