جیل میں سہولیات کی فکر نہیں ، سپریم کورٹ فیصلے سے مطمئن ہوں : عمران خان
راولپنڈی: بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں سپریم کورٹ فیصلے سے مطمئن ہیں۔ واضح ہوگیا کہ پانامہ سمیت ماضی کے کیس نہیں کھلیں گے۔ معاشی بحران کے شکار ملک کو اس وقت ایک پاپولر لیڈر کی ضرورت ہے۔ الیکشن کمیشن نے تو الیکشن…