وفاقی کابینہ پر مشاورت مکمل ، آج حلف اٹھائے گی
اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم ق کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔کابینہ آج سہ پہر حلف اٹھائے گی اور صدر آصف زرداری…