ٹائیفائیڈ کے کیسز،کراچی میں محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں
کراچی:کراچی میں ٹائیفائیڈ کے کیسز کی وجہ سے محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردی ہیں۔کراچی میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس وجہ سے محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
محکمہ سندھ کی طرف سے جاری ایڈوائزری میں سفارش کی…