خواتین کو بغیر محرم حج پر جانے کی اجازت، حج پالیسی 2024 کا اعلان آج ہو گا
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی ۔
وزارت مذ ہبی امور کے استفسار پر اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے بغیر محرم حج پر جانے کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ خواتین بغیر محرم اس…