فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کرینگے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا…
اسلام آباد: مبارک احمد ضمانت فیصلے پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے تمام درخواست گزار علماء سے دو ہفتے میں تحریری رائے طلب کر لی ۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ علماء اپنی رائے عدالتی فیصلے میں میں اٹھائے گئے نکات تک…