لیک آڈیو ہماری ہی ہے : سردار لطیف کھوسہ نے تصدیق کردی
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے اپنی اور بشری بی بی کی لیک آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک وکیل اور کلائنٹ کی گفتگو تھی۔
انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں…