سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں دوسری بڑی پارٹی بن گئی: الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی
اسلام آباد :الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن جاری کردی گئی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں دوسری بڑی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں…