براؤزنگ ٹیگ

فیصلہ

فیض آباد دھرنا کمیشن: اگر کسی نےخلافِ قانون کام کیا تو کارروائی ہونی چاہیئے، سابق وزیر اعظم نے بیان…

اسلام آباد: فیص آباد دھرنا کیس میں کمیشن کے سامنےسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ دھرنا دینےوالوں سے معاہدہ حکومت نے کیا اور بطور…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے دیے،بلے کا نشان برقرار

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف دائر انٹراپارٹی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیے گئے ہیں جبکہ بلے کا نشان برقرار رہے گا۔ پی ٹی آئی کو 20 دن کے اندر پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دیا…

سپریم کورٹ کا فیصلہ ،عمران خان کے ساتھ نواز شریف بھی مائنس: سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد:  سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ نواز شریف بھی نااہل ہونے جا رہے ہیں اور آئندہ مائنس ٹو (عمران خان اور نواز شریف) ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے حالات تبدیل ہو رہے ہیں، ممکن ہے 2024ء…

توشہ خانہ فیصلے کو کالعدم دینے کی درخواست: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ مقدمے میں دیے جانے والے فیصلے کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

فوری نجکاری کیلئے سرکاری کمپنیوں کے سپیشل آڈٹ کا فیصلہ 

اسلام آباد : نگران حکومت نے سرکاری کمپنیوں کے سپیشل آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔  وزارت خزانہ نے آڈیٹر جنرل کو پبلک کمپنیوں کا آڈٹ شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آڈیٹر جنرل سے تیل و گیس اور بجلی کی متعدد…

جناح ہاؤس،عسکری ٹاور حملہ، جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں شاہ محمود کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: جناح ہاؤس،  عسکری ٹاور حملہ اور   جلاو گھیراؤ  سمیت  6 مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت  خارج کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر…

شاہ محمود قریشی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے ایف آئی اے کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد  کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔…

شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کےانہیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں ان کیمرہ سائفر کیس…

ہمایوں دلاور نے قانون کے خلاف فیصلہ دیا، عمران خان کی فوری رہائی کا حکم دیں: اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

اسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون ہے چنانچہ اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ …

سپر ٹیکس کا نفاذ درست ہے یا نہیں؟، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنادیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس کے نفاذکے بارے میں اہم فیصلہ سنادیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کا سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ عدالت نے سپر ٹیکس سال 2022ء کے نفاذ کو قانونی قرار دے دیا ہے۔…