عثمان بزدار کو وزیرِ اعلیٰ بنانا ہی نہیں چاہیے تھا، فرح گوگی کو کرپشن پر سخت سزا ملنی چاہیے: رہنما…
لندن: پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا کہ عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا نا غلط چوائس تھی، نہیں بنانا چاہیے تھا۔
لندن میں جمہوریت بحران کا شکار کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق معاون خصوصی ٹو وزیر اعظم ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ…