ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال،پولنگ 2 اپریل کو ہو گی
اسلام آباد: 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹرز کی سینیٹ میں مدت پوری ہوگئی ہے،جس کے بعد سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال ہوگیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی،…