ملکی تاریخ میں پہلی بار امیر اور غریب کا گیس ٹیرف الگ کر دیا گیا:مصدق ملک نے بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد :ملک کی تاریخ میں پہلی بار امیر اور غریب کے گیس ٹیرف کو الگ الگ کردیاگیا ہے
وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امیر اور غریب کا گیس ٹیرف الگ کر دیا گیا ہے۔
وزیر مملکت برائے…