شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ساتھ دینے سے معذرت کی: عمران اسماعیل
کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ان سے معذرت کر لی تھی۔
تحریک استحکام پاکستان (آئی پی پی) کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس…