عبیداللہ کاسی کے قتل میں ملوث اغوا کار سی ٹی ڈی کارروائی میں ہلاک
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع پیشن میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کی ہے جس میں پانچ مبینہ اغواکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترجمان پولیس کے مطابق ہلاک افراد اے این پی کے رہنما عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث تھے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی…