پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روزہ توسیع کردی۔
سیشن عدالت میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں…