عام انتخابات، پی ٹی آئی کا پشاور میں قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان
پشاور: عام انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے چترال میں این اے ون کے لیے چترال سےعبداللطیف ، پی کے ون کے لیے جنرل…