براؤزنگ ٹیگ

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں آج عشائیہ دیں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف آج مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام وزیراعظم ہاؤس میں کیا جارہا ہے ۔ عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ،…

مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیرمقدم کرتے ہیں: امریکا

واشنگٹن : امریکا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات…

نواز شریف نہیں شہباز شریف وزیر اعظم ہوں گے: خواجہ آصف، یہ ان کی ذاتی رائے ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں…

سیالکوٹ : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں ہونگے بلکہ شہباز شریف ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومت سازی سے متعلق اظہار خیال…

نتائج کا اعلان ،پی ٹی آئی حامی آزاد 93، مسلم لیگ ن کی 80 نشستیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے تمام 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، این اے 88 خوشاب کا نتیجہ روک لیا گیا جبکہ این اے 8 باجوڑ میں پولنگ ملتوی کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق…

پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے لیکن دفاع کا حق رکھتے ہیں، آپریشن مرگ بر سرمچار پر افواج کو سلام:…

لاہور:  سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دونوں پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں…

انتخابی مہم، نواز شریف آج حافظ آباد میں پہلے جلسے سے خطاب کریں گے

حافظ آباد: نواز شریف آج سے انتخابی مہم شروع کررہے ہیں۔ قائد ن لیگ آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں پہلے انتخابی جلسے سےخطاب کریں گے۔ ذرائع کےمطابق نوازشریف  پہلے خطاب میں پارٹی منشور کے اہم نکات عوام تک پہنچائیں…

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل خارج

لاہور:ایپلٹ ٹربیونل نے  سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ ایپلٹ ٹربیونل میں جسٹس رسال حسن سید  نے  سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت کی، ٹربیونل نے…

وزیر اعظم بننے سے وزیراعلیٰ بننا بہتر ہے: سینئر لیگی رہنما

اسلام آباد:  سینیٹ کے اجلاس میں سینئر  ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کل کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم بننے سے بہتر ہے کہ کسی بڑے صوبے میں وزیر اعلیٰ بن جائیں۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں…

شہباز شریف حکومت نے 14 اہم شخصیات کو بلٹ پروف گاڑیاں دیں، عمران خان اور جسٹس مظاہر نقوی بھی شامل 

اسلام آباد : شہباز حکومت نے اپنے 16 ماہ کے دوران 14 اہم شخصیات کو بلٹ پروف گاڑیاں دی ہیں جن میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی شامل ہیں۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے…

عمران خان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے کا غذات نامزدگی منظور یا مسترد، فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد: انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے، سابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اورپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے…