وزیر خارجہ 4 ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد :وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چار ملکی دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اپنے چار ملکی دورے کے آخری مرحلے میں وہ ایران پہنچے تھے ۔ ایران کے مھرآباد ہوائی اڈے پر پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور وزارت خارجہ ایران کے…