افغان صورتحال ، وزیر خارجہ دوشنبے پہنچ گئے

191

 

دوشنبے : افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کے لیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  چار ملکی دورے  کے پہلے مرحلے میں تاجکستان کے دار الحکومت دوشنبے پہنچ گئے ہیں۔

 

نیو نیوز کے مطابق وزیر خارجہ تاجک ہم منصب اور تاجک صدر سے ملاقات کر یں۔ وزیر خارجہ افغانستان کی صورتحال پر غور کرے گی۔

 

تاجکستان کے بعد وزیرخارجہ   ترکمانستان،ازبکستان اور ایران بھی   جائیں گے ۔ دورے پر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ نے کہا  کہ دورے سے متعلق چین کے وزیر خارجہ سے بھی بات ہو چکی ہے ، اگر  افغانستان میں عدم استحکام پیدا ہوا تو اس سے ہم چھ ممالک متاثر ہونگے۔

تبصرے بند ہیں.