پٹرول کی قیمت میں ساڑھے تین روپے کمی کی تجویز
اسلام آباد : عوام کےلئے خوشخبری ہے ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے پچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز کی سمری وزارت توانائی کو ارسال کر دی ہے۔
نیو نیوزکے…