نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، سلیکشن میں میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح دیں، میری سفارش بھی نہ مانیں: محسن…
لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے تربیتی و فٹنس کیمپ میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے اس بارے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت کی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں…