کورونا کی نئی قسم کا پاکستان میں پھیلنے کا خدشہ، بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا وائرس کے نئے جے این ون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کوروناٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی ادارہ صحت (این…