بٹگرام ، چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 2 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا، ہیلی کاپٹرریسکیو آپریشن…
بٹگرام:بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 2 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیاہے۔خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 2 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے…