عمران خان کو سزا دینے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور کر لی ہے ۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرمنٹ تک…