طالبان نے امراللہ صالح کے بھائی کو پھانسی دے دی
کابل : طالبان نے افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے بھائی روح اللہ عزیزی کو پھانسی دے دی ہے ۔
افغان اور عرب میڈیا کے مطابق طالبان نے امراللہ صالح کے بھائی کو پنجشیر سے گرفتار کیا تھا اور گزشتہ روز انہیں پھانسی…