ناروے کپ فٹبال، پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم دوسری فتح کے ساتھ اگلے راؤنڈ میں داخل
ناروے:ناروے کپ فٹبال میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم نے دوسری فتح حاصل کرلی۔ پاکستان سٹریٹ چائلڈ دوسری فتح کے ساتھ اگلے رائونڈ میں داخل ہوگئی ہے۔
پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ارول ال کلب کو دو،ایک سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے طفیل…