دودھ فروش اب خیر منائیں، سخت کارروائی ہوگی
کراچی: مہنگے دود ھ فروشوں کی اب خیر نہیں ہے۔ کراچی انتظامیہ نے دودھ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ تمام ڈپٹی کمشنرز سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کرنے والے دودھ فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔
…