پاک ایران کشیدگی: نگران وزیر اعظم نے دورہ ڈیواس مختصر کر دیا، آج وطن واپسی
اسلام آباد: پاک ایران کشیدگی کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنا دورہ ڈیواس مختصر کر دیا۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج رات آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
اس سے قبل نگران وزیر اعظم انوار الحق…