براؤزنگ ٹیگ

خوشخبری

عوام کیلئے نئے سال کے موقع پر بڑی خوشخبری، پٹرول مزید سستا کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد: پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے نئے سال کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیو ایجنسی این این آئی کے مطابق اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی فی…

کوئی خوشخبری آ رہی ہے،فوری اسلام آباد جا رہے ہیں: علی زیدی، سندھ حقوق مارچ ختم 

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کا سندھ حقوق مارچ کراچی پہنچ کر ختم ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر علی زیدی کہتے ہیں وزیراعظم کا پیغام آیا ہے اور انہوں نے کامیاب مارچ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ کراچی میں مارچ ختم…

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی حتمی منظوری

سڈنی: پاکستان میں کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے  ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد 27 فروری کو اسلام آباد پہنچے گی۔ نیو نیوز کے مطابق پاکستان کے دورے کی…

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، قرنطینہ کے بغیر سعودی عرب جا سکیں گے

جدہ : سعودی عرب جانے والے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ سعودی وزارت صحت نے ویکسینیشن مکمل کرنے والے افراد کو پاکستان سمیت ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی وزارت صحت کی طرف سے کہا…