ٹک ٹاک سے امریکیوں کی قومی سلامتی کو خطرہ
واشنگٹن: ٹک ٹاک امریکیوں کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھاجاتا ہے۔ پیو ریسرچ سنٹر کے سروے کے مطابق بالغ العمر 59 فی صد امریکیوں کی رائے ہے کہ ٹک ٹاک قومی سلامتی کےلیے خطرے کی علامت ہے۔ اس سروے کے مطابق صرف 17 فی صد امریکی اس کو…