ماسک اور احتیاطی تدابیر کی ہدایات، پاکستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ کے 4 کیس رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ جے این ون کے 4 کیسز رپورٹ ہو گئے۔
ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں کرونا وائرس کا نیا ویرینٹ سامنا آیا تھا لیکن چاروں میں ہلکی علامات…