آسکر ایوارڈز: یہودی ہولی وڈ ڈائریکٹرکا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے فسلطین کے حق میں بیان
لاس اینجلس: آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران یہودی ہولی وڈ ڈائریکٹر جوناتھن گلیزر نے سٹیج پر فسلطین کے حق میں بیا ن دیتے ہوئے اپنا آسکر ایوارڈ قبول کیا۔
آشوٹز اور ہولوکاسٹ کے بارے میں جرمن زبان کی فلم ’دی زون آف انٹرسٹ‘ بنانے…