براؤزنگ ٹیگ

جنگلات

امریکہ میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی، ہلاکتیں 106 ہوگئیں

واشنگٹن: امریکہ میں جنگلات میں آگ لگنے سے 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی ہوئی ہے ، ہلاکتیں 106 ہوگئیں ہیں۔ امریکی ریاست ہوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد106 تک جا پہنچی ہے…

الجزائرکے جنگلات میں آتشزدگی، سینکڑوں افراد کامحفوظ مقام کی طرف انخلا ،متعدد افراد ہلاک

الجزائر:الجزائر میں جنگلات میں آتشزدگی کی وجہ سے سینکڑوں افراد کامحفوظ مقام کی طرف انخلا ،متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ الجزائر میں گرمی بڑھنے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگی اس سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں اور سینکڑوں نے حفاظتی اقدامات…

سپین: لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابوہوگئی، ہزاروں افراد کاا نخلا

سپین:سپین کے جزیرے لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو ہو گئی ہے اور ہزاروں افراد کا انخلا ہوگیا ہے۔سپین کے جزیرے لاپالما کے جنگلات کی آگ بے قابو ہونے کی وجہ سے ہزاروں افراد کو گھروں کو چھوڑنا پڑگیااور ہزاروں افراد نے انخلا کیا۔…

کینیڈا کےجنگلات میں لگی آگ بےقابو، فضائی آلودگی کےاثرات امریکا تک پہنچ گئے

کینیڈا: کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے فضائی آلودگی کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے۔ شدید فضائی آلودگی کے باعث مختلف ریاستوں میں 10 کروڑ سے زائد امریکی متاثر ہو گئے۔ کینیڈین حکام کے مطابق ملک میں 400 سے زائد مقامات پر آگ…