شفاف انتخابات ہوئے تو پیپلز پارٹی میں صرف بھٹو کا نام باقی رہے گا: ترجمان جماعت اسلامی
لاہور : ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر شفاف انتخابات ہوئے تو پیپلز پارٹی میں صرف بھٹو کا نام باقی رہے گا۔
اپنے ایکس اکاؤنٹ پر قیصر شریف نے…