جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر اتفاق نہ ہوسکا
اسلام آباد : چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا ہے ۔ جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔
نیو نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں…