براؤزنگ ٹیگ

جرمانہ

حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی،بھارتی ایئر لائن کو بھاری جرمانہ

نئی دہلی:حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر بھارتی ایئر لائن کو بھاری جرمانہ  کیاگیا ہے۔ ایئر انڈیا پر حفاظتی اقدامات کی خلاف  کی وجہ سے  لگ بھگ 1 کروڑ 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ بھارت کی سول ایوی ایشن  ریگولیٹری  باڈی کی طر ف…

لاہور ہائیکورٹ کا گرین بیلٹ میں پارکنگ پر 5 ہزار اورہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم 

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے بڑا حکم دیتے ہوئے لاہورمیں گرین بیلٹ میں پارکنگ کرنے والوں کو پر پانچ ہزار روپے اور ہیلمٹ نہ پہننے والے شہریوں پر  دو ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ…

خاتون کو فون پر تنگ کرنا مہنا پڑگیا،بھاری جرمانہ اداکرنے حکم

ابوظہبی: خاتون کو فون پر تنگ کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون کو تنگ کرنے پر ایک شخص کو بھاری جرمانہ اداکرنے کا حکم کیاگیا ہے۔ ابوظہبی کی عدالت نے عورت کو بہت زیادہ فون کال کرنے پرایک شخص کو 5 ہزاردرہم جرمانہ کردیا ہے۔ ابوظہبی کی عدالت…

جیا پرادا کو6 ماہ قید ،5 ہزار روپے جرمانے کی سزا

چنائی:اداکارہ جیا پرادا کو سزا سنا دی گئی۔ ماضی کی معروف اداکارہ جیا پرادا کو چنائی کورٹ نےچھ ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیس کئی برس پرانا ہے اور اس میں اداکارہ کے بزنس پارٹنر رام کمار اور…

خبردار،دل والا ایموجی بھیجنا اب مہنگا پڑے گا ، قید اور بھاری جرمانے سے بھی جان نہیں چھوٹے گی

ریاض: دل والا ایموجی بھیجنا اب مہنگا پڑ سکتا ہے۔ دل والا ایموجی بھیجنے پر قید اور بھاری جرمانے سے بھی جان نہیں چھوٹے گی۔ کویت میں کسی لڑکی کی مرضی کے بغیر دل والے ایموجی بھیجنے والے کو 2 سال قید اور 2 ہزار دینار…

وزیراعظم کے دورہ روس سے امریکا ناراض؟ نیشنل بینک کو 9 ارب 70 کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد:کیا امریکا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے ناراض ہے؟  امریکا نےنیشنل بینک آف پاکستان پر 5 کروڑ 50لاکھ ڈالر (9 ارب 70 کروڑ روپے) جرمانہ کردیا ہے۔ یہ جرمانہ عین اس موقع پر کیا گیا جب وزیراعظم روس کے دوورے پر موجود تھے۔…

شوگر ملز کو 44 ارب روپے جرمانہ 

اسلام آباد : مسابقتی کمیشن نے  گٹھ جوڑ کے ذریعے چینی کی قیمت مقرر کرنے ، یوٹیلیٹی اسٹورز کا کوٹہ حاصل کرنے اور  چینی برآمد کرنے پر 81 شوگر ملز  پر   44 ارب روپے کا جرمانہ عائد  کردیا ہے  ۔ چیئرپرسن سی سی پی راحت کونین کے مطابق…