میرے خلاف پرانا کوئی مقدمہ نہیں سب چلے کے بعد بنے: شیخ رشید، شیخ صاحب! لگتا ہے آپ کا چلہ الٹا پڑگیا…
راولپنڈی : انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کی مزید چار مقدمات میں عبوری ضمانتیں ذاتی مچلکوں پر منظور کرلیں ۔جج ملک اعجاز آصف نے ریمارکس دیے شیخ صاحب! لگتا ہے آپ کا چلہ الٹا پڑ گیا ہے؟
شیخ رشید راشد…