براؤزنگ ٹیگ

تحریک انصاف

عام انتخابات، پی ٹی آئی کا پشاور میں قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان

پشاور: عام انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے چترال میں  این اے ون کے لیے چترال سےعبداللطیف ،  پی کے ون کے لیے جنرل…

لطیف کھوسہ صاحب! دکھڑے نہ روئیں، یہ بتائیں کیا ریلیف چاہیے، اداروں کی قدر کریں، سپریم کورٹ آپ کی…

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم فراہمی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ چیف…

انتخابات میں مسلم لیگ ن جیتے گی، تحریک انصاف ہار جائے گی: برطانوی ادارے اکانومسٹ انٹیلی جنس کی رپورٹ

لندن : اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیاسی استحکام اور سیکورٹی کمزور ہے۔ حقیقی جی ڈی پی مالی سال 2023.24 جولائی تاجون میں قدرے سکڑ جائے گی۔ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق2024  کے اوائل میں…

جس لیول پلیئنگ فیلڈ سے پی ٹی آئی کو اقتدار ملا آج بھی وہی حالات ہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس لیول پلیئنگ فیلڈ سے تحریک انصاف اقتدار میں آئی تھی، آج بھی وہی حالات ہیں،  اس نظام کے ساتھ آپ کا ملک نہیں چلےگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان…

عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

پشاور : ملک میں انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ  پی ٹی آئی کی درخواست…

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن آج، گوہر خان کا بلامقابلہ چیئر مین منتخب ہونے کا امکان

لاہور: پاکستان ‏تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے۔ بیرسٹر گوہر علی خان کا بلامقابلہ چیئرمین تحریک انصاف منتخب ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں ‏تحریک انصاف کے مرکزی صدر…

ڈراپ ہونے والا  بل  تحریک انصاف کو دیوار کے ساتھ لگانے کے لیے نہیں، مشترکہ مفادات کونسل نے  اگر…

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کاکہنا ہےکہ  ڈراپ ہونے والا بل کسی بھی طرح پی ٹی آئی کے خلاف نہیں تھا۔ واضح رہے کہ پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی مخالفت کے بعد ڈراپ…

عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ، حکومت بھی اپنا ٹریلر چلائے گی: شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان اور تحریک انتشار نے ملک کو نقصان پہنچایا، شرپسندوں نے ملک کو مفلوج کرنے کی کوشش کی، ملک کی ساکھ کو داؤ پر لگایا گیا ہے۔عمران خان خود کو ریاست اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، عمران نیازی…

وزیراعظم کے دورہ روس سے قبل تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس طلب 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس سے قبل پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر بنی گالا میں ہوگا۔…

بلاول اسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے مل گئے،جو پیشکش انہیں ہوئی وہ ہمیں بھی کی گئی : فضل الرحمن

ایبٹ آباد : اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نا اہل حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ معیشت زبوں حالی کا شکار ہے جمہوریت یرغمال ہے۔ پاکستان پر زیادہ تر حکومت آمروں نے کی ہے۔ …