محکمہ موسمیات کی آج بوندا باندی کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں میں آج شام بوندا باندی کی پیش گوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی طور…