میثاق معیشت پر بات اور دستخط کرنے کے لیے تیار ہوں، آپ سب امیر ہوں گے تو پاکستان امیر ہو گا: آصف…
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ میثاق معیشت وقت کی اہم ضرورت ہے، ہم دستخط کرنے کے لیے تیار ہوں۔
انہوں نے لاہور میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میثاق معیشت وقت کی…