نوابزادہ جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی مسترد
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے این اے 264 سے امیدوار نوابزادہ جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
وکیل درخواست گزار نے اعتراض عائد کیا تھا کہ جمال…