براؤزنگ ٹیگ

ایم کیو ایم

آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی کو فون، صدر کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے  سربراہ خالد مقبول کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان صدارتی الیکشن، سیاسی صورتِ حال…

فنڈز صوبوں کے بجائے ضلعی حکومتوں کو ملیں گے: ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان آئینی ترمیم پر اتفاق

اسلام آباد  : پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ ہوگیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم کی جائے گی۔ نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی طرف سے احسن اقبال اور ایم کیو ایم…

عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں قانونی جنگ، ایک دوسرے کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

کراچی: عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی۔ کارکنوں پر تشدد اور اغوا کے الزام میں دونوں سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کیخلاف مقدمہ درج کر اد یا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے…

عام انتخابات، ایم کیو ایم اور ن لیگ کی کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی

کراچی: ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے پاکستان متحدہ مومنٹ (ایم کیو ایم) اور مسلم لیگ ن کی کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے231 ضلع ملیر پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق این اے231 کی…

عام انتخابات 2024، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز

اسلام آباد: 8 فروری  2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری روز ہے۔ الیکشن کمیشن کے نظر ثانی شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔ نظر ثانیشیڈول کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں…

سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار کے قریبی عزیزوں پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی:  کراچی کے علاقے ناظم آباد میں سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار کے قریبی عزیزوں پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔غریب آباد انڈر پاس میں بھی ڈکیتی مزاحمت پر ایم کیو ایم خواتین کمیٹی کی مرکزی ممبر  زخمی ہونے والی خاتون…

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد، پیپلز پارٹی کا نقصان، بلاول بھٹو کے وزارت عظمیٰ کے خواب بکھرتے…

کراچی:  سینئر صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ نےن لیگ اور ایم کیو ایم کے انتخابی اتحاد کا سیاسی فائدہ پیپلز پارٹی کو ہوگا. سینئر صحافی سلیم صافی اور ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ سندھ میں انتخابات کیلئے اتحاد پر سیاسی فائدہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو…

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کے خلاف مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق 

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پیپلز پارٹی کے خلاف مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔ فیصلہ نواز شریف اور خالد مقبول صدیقی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ ایم کیوایم کے وفد نے ڈاکٹر خالد…

اگلے وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے: مصطفیٰ کمال 

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اگلا وزیر اعلی سندھ ایم کیو ایم کا یا اس کا حمایت یافتہ ہوگا، پی پی کے مقابلے میں ہماری اکثریت ہوئی تو ہم اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایم کیو ایم سے ہی وزیر اعلی لائیں…