براؤزنگ ٹیگ

ایف آئی اے

آڈیو لیکس کیس: پیمرا، پی ٹی اے، آئی بی، ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کیساتھ…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابر ستار نے نے پیمرا، پی ٹی اے اور آئی بی کے ساتھ ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں مسترد کر دیں اور درخواستیں 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کیساتھ خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائی…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صحافیوں کو جاری ایف آئی اے کے نوٹس واپس لینے کا حکم

اسلام آباد : صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹسز سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران  چیف جسٹس نے  حکم دیا ہے کہ  ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز واپس لیے جائیں۔ صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی اے…

انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتےہوئے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن…

جعلی ڈگری کیس، ڈریپ کے سابق سی ای او شیخ اختر حسین کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: جعلی ڈگری کیس میں گرفتار  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان( ڈریپ)  کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شیخ اختر حسین کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دو روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کر لیا۔ ڈریپ کے…

جعلی ڈگری، ڈریپ کے سابق سی ای او شیخ اختر حسین گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے انسداد بدعنوانی سرکل نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان( ڈریپ)  کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شیخ اختر حسین کو  جعلی ڈگری اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ …

موبائل سمز رجسٹریشن کیلئے انگوٹھوں کے جعلی نشانات کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد:  بائیو میٹرک کیلئے جعلی طریقے استعمال کرکے موبائل سمز رجسٹر کرنے کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم نے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرا دی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ  سمز رجسٹریشن…

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے8 ملزم گرفتار

گوجرنوالہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ  کر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے 6 کروڑ 39 لاکھ روپے برآمد…

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 3 ملزم گرفتار

کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی ڈالر مافیا اور حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے نےکراچی میں مختلف کاروائیوں کے دوران حوالہ ہنڈی کرنے والے تین ملزمان گرفتار کر لیے۔…

سائفر کیس: ایف آئی اے کی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر ایف آئی اے کی اِن کیمرا کارروائی کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت…

سائفر کیس: ایف آئی اے کی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی اپیل

اسلام آباد : سائفر کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کردی۔ متفرق درخواست ایف آئی اے کے اسپیشل…