پاکستان نے ایران اورمغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی نگرانی شروع کر دی: ذرائع پی سی اے اے
اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی نگرانی شروع کردی ہے۔
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں…