عمران خان کیخلاف اڈیالہ جیل میں تین کیسز کی سماعت مقرر
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف آج اڈیالہ جیل میں تین کیسز کی سماعت ہو گی۔
عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابو احسنات ذوالقرنین کریں گے۔ آج کی سماعت میں گواہان کو بیانات قلمبند کرنے کیلئے طلب کر…