براؤزنگ ٹیگ

اپیلٹ ٹربیونل

یاسمین راشد لاہور کے این اے 130 سے الیکشن لڑنے  کیلئے اہل قرار

لاہور: اپیلٹ ٹربیونل نے سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو  لاہور کےحلقہ این اے 130 سے الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس طارق ندیم نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کاغزات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر …