سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے، سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 3 اپریل کو ہوں گے۔…