شاعر، مزاح نگار اور سفر نامہ نگار ابن انشا کی 46 ویں برسی
کراچی: اردو کے معروف شاعر، مزاح نگار اور سفر نامہ نگار ابن انشا کو مداحوں سے بچھڑے 46 برس بیت گئے۔
اردو ادب کے مایہ ناز شاعر، مزاح نگار اور سفر نامہ نگار ابن انشا 15 جون 1927ء کو ہندوستان کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔…