تاجروں سے انکم ٹیکس وصول کرنے کا نیا طریقہ کار آج سے نافذ،رجسٹریشن لازمی قرار،پہلی وصولی 15 جولائی…
اسلام آباد : آج سے تاجروں سے انکم ٹیکس وصول کرنے کا نیا طریقہ کار نافذ ہوگا جس میں ہول سیلرز، ہول سیکرز، فرنچائز، فرنیچر، جیولرز اور کیڑے مار ادویات کے اسٹورز کی رجسٹریشن لازمی ہوگی۔
ایف بی آر نے ریٹیلرز کی پانچ…