مسلم لیگ ن کا سانحہ 9 مئی کے بعد آئی پی پی میں شامل ہونے والے امیدواروں کو ٹکٹ دینے سے انکار
لاہور : مسلم لیگ (ن) نے استحکام پاکستان پارٹی کے اُن امیدواروں کے حق میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دباؤ کی مخالفت کی جو 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد اس میں شامل ہوئے تھے۔ مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ایسے امیدواروں کو ٹکٹ نہیں دیں جو 9…